ایک خوش فہمی

:تحریر

معتدل باتیں

از

 محمد نعمت اللّٰہ المتعثر


ہم مسلمان ہے ہماری ایمانداری دنیا نے تسلیم کی ایمانداری میں ہم پہلے نمبر پر ہے. ہمارے نماز ایسے ہے کہ نیت باندے تو سلام پھیرنے دل نہیں چاہتا. ہم روز قرآن پاک ختم کرتے ہے. ہمارا ایک ایک کام قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق ہے. ہم انسانیت کا ثبوت اپنے ایک ایک کام سے دیتے ہے یہ وباء پھیلی تو ہم نے 5 روپے کے ماسک مفت کئے ہینڈ سینی ٹائزر آدھی قیمت پر بیچ رہے ہے کورونا ہمارے لئے نہیں کورونا تو کافروں کیلئے ہے جو جھوٹ بولتے ہے دھوکا دیتے ہے امانت میں خیانت کرتے ہے لوگوں کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھاتے ہے. انسانوں اور باقی جانداروں سے محبت نہیں کرتے ظلم کرتے ہے یتیموں، غریبوں، بیواہوں کا حق کھاتے ہے. یہ ان پر خدا کا قہر ہے. ہم مسلمان تو دودھ کے دھلے ہیں کرونا کا ہم سے کیا لینا دینا؟
 ربہ رحم درنہ غواڑم د انصاف قابل دی نہ یم
 کہ انصاف دی پہ انصاف شی نو اول دوزخی زہ یم.
 (رحمان بابا)