Posts

Basic Constitutional Rights of Pakistani | Muhammad Niamat Ullah | Voice...

Image

Alchemist | Paulo Coelho | Muhammad Niamat Ullah | Review | Summary

Image

ایک خوش فہمی

Image
:تحریر معتدل باتیں از   محمد نعمت اللّٰہ المتعثر ہم مسلمان ہے ہماری ایمانداری دنیا نے تسلیم کی ایمانداری میں ہم پہلے نمبر پر ہے. ہمارے نماز ایسے ہے کہ نیت باندے تو سلام پھیرنے دل نہیں چاہتا. ہم روز قرآن پاک ختم کرتے ہے. ہمارا ایک ایک کام قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق ہے. ہم انسانیت کا ثبوت اپنے ایک ایک کام سے دیتے ہے یہ وباء پھیلی تو ہم نے 5 روپے کے ماسک مفت کئے ہینڈ سینی ٹائزر آدھی قیمت پر بیچ رہے ہے کورونا ہمارے لئے نہیں کورونا تو کافروں کیلئے ہے جو جھوٹ بولتے ہے دھوکا دیتے ہے امانت میں خیانت کرتے ہے لوگوں کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھاتے ہے. انسانوں اور باقی جانداروں سے محبت نہیں کرتے ظلم کرتے ہے یتیموں، غریبوں، بیواہوں کا حق کھاتے ہے. یہ ان پر خدا کا قہر ہے. ہم مسلمان تو دودھ کے دھلے ہیں کرونا کا ہم سے کیا لینا دینا؟  ربہ رحم درنہ غواڑم د انصاف قابل دی نہ یم  کہ انصاف دی پہ انصاف شی نو اول دوزخی زہ یم.  (رحمان بابا)

اسلام کی نقل مکانی

Image
:تحریر معتدل باتیں از   محمد نعمت اللہ المتعثر اس کالم سے پہلے میں نے  وجہ انحطاط اسلام کے عنوان سے ایک کالم لکھا تھا جس میں میں نے سارا فوکس ایک ایسے لیبل پر کیا تھا جس کے متعلق جید علماء فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص سو میں ننانوے فیصد بے ایمان ہو تب بھی آپ کفر کا لیبل نہیں لگا سکتے لیکن دوسری طرف ہم ہیں کہ جس نے رفع الیدین کیا تو کافر، سینے پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھا تو کافر، یا رسول اللّٰہ کہا تو کافر، گیارہویں امام کی اطاعت قبول نہ کی تو واجب القتل اور کافر۔  اگر زاویے کو زرا تبدیل کر کے دیکھے تو شاید ہم سب ٹھیک کہہ رہے ہوں کیونکہ جہاں تک میرا مشاہدہ ہے تو ہمارے حالات بالکل تیرہویں صدی کے آواخر والے ہیں، اور مغرب فتنہ تاتار کی طرح ہم پر مسلط ہیں اور اسلام ہم سے کوچ کرکے مغرب کا رخ کر چکا ہے اور ہم قہر الٰہی کے معتوب ہوچکے ہیں۔ اب بھی اگر نہ سنبھلے تو بعید نہیں کہ ہم سب ایک دوسرے کو کافر کہتے ہوئے کافر بن جائے اور مغرب کے نوالہ بن جائے اور مغرب پے درپے اسلام کی حقانیت دیکھ کر اسے گلے لگائیں۔ ہے عیاں یورش تاتار کے افسانے سے کعبے کو پاسبان مل گئے صنم خانے...

وجہ انحطاط اسلام

Image
:تحریر معتدل باتیں از   محمد نعمت اللہ المتعثر آج مسلم دنیا میں اسلام کی انحطاط بڑی تیزی سے جاری ہے، دشمن اپنا کام مکمل کر چکا ہے ہو کوئی اسلام سے بد ظن ہے اسلام اطوار کا مذاق اڑایا جارہا ہے۔ ایسے ایسے باتیں اپنوں کی منہ سننی پڑ رہی ہے جو کہ غیر بھی نہیں کہے گا۔ اور یہ سب کچھ تب سے جاری ہوا جب سے سکول کا سٹوڈنٹ اور استاد کافر ہوا اور جب سے مدرسے کا طالب اور مدرس جاھل ہوئے۔ جب سے ہم نے امر بالمعروف و نہی عن المنکر چھوڑ کر اپنے اخرت کی فکر بھی چھوڑ دی۔ اور جب ہم نے ماڈرن ایجوکیشن کو انگریز کی میراث کہہ کر رد کیا اور جب سے قرآن مجید اور احادیث کو چھوڑ کر شخصیت پرستی کرنے لگے۔ جب سے ہم نےایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگائے اور ایک دوسرے کے پیر کھینچنے لگے۔ جب سے ہم نے مذہب چھوڑا اور مسلک کی تبلیغ شروع کی۔ تب سے ہم نہ مسلمان رہے نہ کافر ہوئے بلکہ صرف شیعہ، سنی، دیوبندی، بریلوی، وہابی، مقلد اور محقق ہوئے جوکہ ایک دوسرے کے مطابق کافر، مرتد اور زندیق ہیں ۔ تب سے ایسے بھنور میں پھنس گئے کہ اپنے علاوہ ساری دنیا غرق نظر آئی۔ زمین اور آسمان سے بھی بڑی جنت کے اکیلے دعوے دار بن...

حی علی الجہاد

Image
:تحریر معتدل باتیں از   محمد نعمت اللہ المتعثر       جہاد  کا لفظ سنتے ہی ذہن میں ایک خوفناک خیال گردش کرنے لگتا ہے جو کہ مغربی میڈیا نے ہمارے ذہنوں پہ نقش کیا ہے۔ درندہ صفت انسان معصوم انسانوں قتل کرتے اور روندتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہوتے ہے۔ اور مغربی میڈیا ان درندوں کو مسلمانوں کا نام دیتا ہے، اور اس قتل و غارتگری کو جہاد کا مبارک نام دیتا ہے۔ غیر تو غیر اب بہت سے مسلمان بھی جہاد کو قتل و غارتگری کا مترادف سمجھتے ہے۔      سترہویں صدی عیسوی سے قبل جہاد کو دیگر فرائض اسلام کی طرح ایک فرض گردانا جاتا تھا مگر پھر اپنوں کی مفادات نے اور اغیار کی سازشوں نے جہاد کو ایک تنازعہ بنادیا۔ جہاد کو اغیار نے سفاکی کہا اور بہت سے معصوم انسانوں کو اسلام سے بددل کیا اور مسلمانوں کو جہاد سے متنفر کیا۔ اور کسی نے بھی یہ سعی نہیں کی کہ جہاد کا اصل معنی معلوم کریں ہے؟ اسلام جہاد کسے کہتا ہے؟ قتال کا حکم قرآن کب دیتا ہے؟      جہاد عربی زبان کے لفظ جہد سے مآخذ ہے جس کا مطلب کوشش، جد و جہد، محنت کا ہے۔ قرآن پاک میں معتدد مقامات پر اس کا زک...

Happy Eid ul Adha

“Eid Mubarak” "Eid Mubarak to all fellow citizens, especially to our Muslim brothers & sisters in Pakistan and abroad. Eid ul Adha symbolizes love, fraternity and service to humanity. ... May the divine blessings of Allah bring you hope, faith and joy on Eid ul-Adha and forever. Wish all of you a joyful Eid-al-Adha,"